https://www.avient.com/sites/default/files/2020-07/avient-abac-urdu-200722_0.pdf
Avient کی انسداد رشوت خوری اور انسداد بدعنوانی سے متعلق عاملگیر پالیسی جاری کردہ: 1 جوالئی، 2020 مشموالت کا جدول 1 انسداد رشوت خوری اور انسداد بدعنوانی سے متعلق ہامری عاملگیر پالیسی 1 تعمیل کی اہمیت 1 ہامری ذمہ داری 2 رشوت کیا ہے؟2 رسکاری عہدیداروں کی رشوت 2 تجارتی رشوت ستانی 2 سہولیاتی ادائیگیاں اور کمیشن 3 ایجنٹوں، ڈسٹری بیوٹرز اور دیگر فریقین ثالث کے ساتھ کام کرنا 3 مناسب جانچ پڑتال اور منظوری کا عمل 3 خطرے کا انتباہ 3 اکاؤنٹنگ اور ریکارڈ رکھنے کے تقاضے 4 ممکنہ خالف ورزیوں کی اطالع دینا 4 Avient کی ایتھکس ہاٹ الئن 4 انتقامی کارروائی سے تحفظ 5 فوری حوالہ: ABAC کے کرنے اور نہ کرنے کی چیزیں 1 مشموالت کا جدول ے متعلق انسداد رشوت خوری اور انسداد بدعنوانی س ہماری عالمگیر پالیسی Avient دنیا میں کہیں بھی اپنے کاروباری امور میں دھوکہ دہی، رشوت خوری اور کاروبار سے متعلق دیگر بدعنوانی کے عمل کو سختی سے ممنوع قرار دیتا ہے۔اس پالیسی کا اطالق Avient اور اس کے ماتحت اداروں، بشمول متام افرسان، مالزمین، ایجنٹوں اور دیگر فریقین ثالث پر ہوتا ہے جو Avient کی جانب سے کام کر رہے ہیں۔Avient رشوت خوری یا بدعنوانی میں ملوث پائے جانے پر کسی بھی فرد کے خالف انضباطی کارروائی کرے گا، جس میں اس کی برخاستگی تک اور اس کے بشمول بھی ہو سکتی ہے۔Avient نے مناسب رہنامئی، تربیت، تفتیش اور نگرانی کے ذریعہ اس پالیسی کو نافذ کرنے کے لیے ایک جامع پروگرام تیار کیا ہے۔کارپوریٹ ایتھکس آفیرس، قانونی محکمہ کے تعاون سے، اس پالیسی کی وضاحت اور اس پر عمل درآمد، تربیت اور تعلیم کی معاونت کرنے، اور رپورٹ کردہ خدشات کا جواب دینے کے حوالے سے مشورے دینے کا ذمہ دار ہے۔اس پالیسی کے ذریعہ ممنوع بدعنوان کاروباری رسگرمیوں میں بال تحدید شامل ہیں، رشوت، سہولیاتی ادائیگی، کمیشن، نامناسب یا رضورت سے زیادہ تحائف یا تفریح، یا غیر واجب کاروباری فائدہ حاصل کرنے کے لیے کوئی بھی قیمتی چیز دینا یا اس کی پیشکش کرنا۔کاروبار سے متعلق اس طرح کی بدعنوان رسگرمیوں کا اطالق ہر اس شخص پر ہوتا ہے جس کے ساتھ ہم کاروبار کرتے ہیں یا کرنا چاہیں گے۔کسی بھی قیمتی چیز کی پیشکش کو کاروبار کی انجام دہی سے براہ راست متعلق تحائف، کاروباری تفریح اور دیگر جائز رسگرمیوں کی مد میں ہوئے قانونی اخراجات کے ساتھ گڈمڈ نہ کریں۔�� اہمیت اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ ہم دنیا میں کہاں کام کرتے ہیں، انسداد رشوت خوری، انسداد بدعنوانی )ABAC( کے قوانین کا اطالق ہامرے کاروبار پر ہوتا ہے، جس میں فارن پریکٹس ایکٹ )FCPA( اور برطانیہ رشوت ایکٹ شامل ہے لیکن اس تک محدود نہیں۔اگرچہ ہر ملک کے قوانین مختلف ہوتے ہیں، لیکن ان قوانین کے تحت کسی بھی طرح کی بدعنوانی یا رشوت ستانی میں ملوث ہونا غیر قانونی ہے اور یہ کمپنیوں سے بہی کھاتوں، ریکارڈ اور اکاؤنٹس کو معقول تفصیل کے ساتھ رکھنے کا تقاضہ کرتے ہیں۔خالف ورزیوں کے نتیجے میں Avient کی مقبولیت کو نقصان پہنچ سکتا ہے، سخت جرمانے عائد ہو سکتے ہیں اور جیل جانا پڑ سکتا ہے۔یہ رضوری ہے کہ ہم جس بھی ملک میں کاروبار کرتے ہیں وہاں ABAC کے قوانین کی تعمیل کریں اور جب ان ماملک میں رشوت اور بدعنوانی کا خطرہ زیادہ ہو تو معامالت کرتے وقت اپنے شعور اور توجہ میں اضافہ کریں۔�� اس بات کا پتہ لگانے کے ليے کہ کیا آپ کے مجوزہ اخراجات کی اجازت ہے، Avient کے ضابطہ عمل اور ہامری تحائف اور تفریح کی پالیسی کا تحائف اور مہامن نوازی واال سیکشن مالحظہ کریں۔ہماری ذمہ داری متام افرسان، متعلقین اور ABAC کی جانب سے کام کرنے والے فریقین ثالث اس پالیسی کو سمجھنے اور ان کی تعمیل کے لیے ذمہ دار ہیں اور ان میں سے ہر ایک پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ: پالیسی کے قابل اطالق پہلوؤں سے واقف ہوں اور انہیں ماتحت افراد تک پہنچائیں گر پالیسی کے بارے میں یا کسی خاص صورتحال میں مطلوبہ اقدام کرنے کی جانکاری واضح نہ ہو تو سواالت پوچھیں۔فریقین ثالث کے ذریعہ کی جانے والی کاروباری رسگرمیوں کا صحیح طریقے سے انتظام اور نگرانی کریں ممکنہ غلط کام کی موجودگی کی عالمات یا ثبوت سے محتاط رہیں مناسب چینلز کے ذریعہ خالف ورزیوں یا مشتبہ خالف ورزیوں کی اطالع فوری طور پر دیں ABAC کے قوانین اس بات کو غیر قانونی قرار دیتے ہیں کہ کوئی بھی کمپنی یا فرد کاروبار برقرار رکھنے یا حاصل کرنے یا بعض دیگر نامناسب کاروباری فائدہ حاصل کرنے میں �� مدد کے ليے کسی کو بھی کسی قیمتی چیز کی ادائیگی، اس کا وعدہ، یا پیشکش کرے۔اس مامنعت کا اطالق اس صورت میں بھی ہوتا ہے چاہے پیش کش یا ادائیگی براہ راست یا کسی اور شخص کے ذریعے کی گئی ہو۔ABAC کے قوانین کی تعمیل کرنے کے ليے، Avient کی طرف سے کام کرنے والے کسی بھی ساتھی یا فریق ثالث کے ليے رضوری ہے کہ وہ کسی بھی شخص کو براہ راست یا بالواسطہ طور پر تحفہ، تفریح یا کسی قسم کی قیمتی چیز نہ دے یا اس سے نہ لے اگر اس رشوت کا مقصد یہ ہو: کاروبار حاصل کرنا یا برقرار رکھنا کاروباری فیصلوں کو متاثر کرنا غیر منصفانہ فائدہ حاصل کرنا ABAC کے قوانین وسیع پیامنے پر ہیں اور ان کی ترشیح کافی بڑے پیامنے پر کی جاسکتی ہے۔خالف ورزیاں اس وقت بھی ہوسکتی ہیں جب: کوئی برا ارادہ نہ ہو ادائیگی، تحفہ یا مہامن نوازی کی رصف پیشکش کی گئی ہو یا وعدہ کیا گیا ہو، اور حقیقت میں ایسا نہیں کیا گیا ہو ادائیگی کی گئی ہو لیکن مطلوبہ نتیجہ حاصل کرنے میں ناکام رہے ہوں اس کے نتیجے میں دینے والے کے بجائے کسی اور کا فائدہ ہو )مثال کے طور پر، کسی تیرسے فریق کو کاروبار دلوانا( اگر فرد نے رشوت کا مشورہ دیا ہو یا مطالبہ کیا ہو کمپنی کو لگتا ہے کہ وہ پہلے ہی کارروائی یا فوائد کا حقدار ہے جب کسی فرد ”جانتا رہا ہو“ کہ رشوت خوری ہو رہی تھی اس میں کوئی رسکاری عہدیدار اور/یا نجی شعبہ کا مالزم بھی شامل ہے 2 رشوت کیا ہے؟"رشوت" کسی دورسے شخص کے اعامل کو ناجائز طور پر متاثر کرنے کے لیے کوئی قیمتی چیز یا کوئی اور فائدہ دینے، یا دینے کا اختیار دینے کی ایک پیشکش یا وعدہ ہے۔رشوت میں یہ شامل ہوسکتے ہیں: نقد اور نقد کے مساوی )گفٹ کارڈز یا گفٹ رسٹیفکیٹس( تحائف، تفریح اور مہامن نوازی جہاں کاروبار کا کوئی واضح مقصد نہ ہو یا جو مناسب کاروباری رضوریات سے پرے ہوں سفری اخراجات کی ادائیگی یا تعطیالتی تفریح فراہم کرنا قابل اطالق کسٹم کی رضورت کو نظرانداز کرنے یا ٹیکس کی واپسی میں تیزی النے کے لیے کسی رسکاری عہدیدار کو رقم دینا ذاتی خدمات، بَخِشش، قرضے خاندانی ممرب یا فرد کے دوست کو مالزمت یا دیگر فوائد کی پیش کش سیاسی پارٹی اور امیدواروں کو تعاون رفاہی عطیات اور کفالت دیگر کم واضح اشیاء کی بھی خالف ورزی ہوسکتی ہے۔مثالوں میں شامل ہیں، لیکن ان ہی تک محدود نہیں ہے: چیزوں یا رسوس کا مبادلہ رسمایہ کاری کے مواقع مشرتکہ کاروبار میں عہدے سازگار یا چالئے جانے والے ذیلی معاہدے اس مامنعت کا اطالق اس صورت میں بھی ہوتا ہے چاہے کوئی آئٹم اس فرد کو یا کسی دورسے فرد کو براہ راست فائدہ پہنچا سکتا ہے، جیسے کنبہ کے ممرب، دوست یا کاروباری ساتھی۔سرکاری عہدیداروں کی رشوت رسکاری اہلکار کون ہے؟ایک »رسکاری اہلکار« بنیادی طور پر کوئی بھی ایسا شخص ہوسکتا ہے جو حکومتی اختیار کا استعامل کرے یا جو حکومت کی ملکیت یا حکومت کے زیر کنٹرول ایک ادارہ کا ایجنٹ ہے۔انسداد رشوت خوری قوانین کے مقاصد کے لیے، رسکاری عہدیداروں میں شامل ہیں: کسی حکومت )وفاقی، ریاستی، مقامی(، محکمہ یا ایجنسی کے افرسان اور مالزمین کوئی بھی شخص جو کسی حکومت، محکمہ یا ایجنسی کے لیے یا اس کی طرف سے رسکاری حیثیت میں کام کرتا ہے سیاسی جامعتیں، سیاسی پارٹی کے عہدیدار، اور رسکاری عہدے کے امیدوار حکومت/ریاستی ملکیت والے یا حکومت/ریاستی کنٹرول والے تجارتی اداروں، بشمول جزوی ملکیت والی کمپنیوں کے افرسان اور مالزمین عوامی بین االقوامی تنظیموں، جیسے اقوام متحدہ کے افرسان اور مالزمین رسکاری اہلکار کی شناخت اکرث واضح ہوسکتی ہے، لیکن ہمیشہ نہیں۔بعض اوقات، افراد اپنے آپ کو اہلکار نہیں مانتے ہیں یا ان کی اپنی حکومتیں ان کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرتی ہیں، لیکن پھر بھی وہ مذکورہ باال رسکاری اہلکار کی تعریف کے دائرے میں آسکتے ہیں۔Avient کے متعلقین اس بات کا تعین کرنے کے لیے ذمہ دار ہیں کہ آیا مجوزہ رسگرمی میں کوئی رسکاری عہدیدار شامل ہے اور قابل قبول ہے اور اگر کوئی سواالت یا خدشات ہیں تو قانونی محکمہ سے مشورہ کرنا چاہیے۔تجارتی رشوت ستانی رسکاری عہدیداروں کے رشوت لینے پر پابندی کے عالوہ، Avient تجارتی لین دین میں رشوت اور بدعنوانی سے بھی منع کرتا ہے۔ایسوسی ایٹس کو کبھی بھی غیر مناسب طریقے سے کاروبار کے حصول یا Avient کے لیے غیر منصفانہ فائدہ حاصل کرنے کے لیے موجودہ یا ممکنہ صارفین، سپالئرز یا دورسے فریق ثالث کو کوئی قیمتی چیز پیش کرنا/ ان سے قبول نہیں کرنا چاہیے۔ہامری دیانت داری کی ساکھ دورسے افراد اور تنظیموں کے ساتھ نامناسب لین دین کرنے میں ہونے والے ممکنہ فوائد سے زیادہ اہم ہے۔سہولیاتی ادائیگیاں اور کمیشن سہولیاتی ادائیگی رسکاری مالزم کو کسی قسم کی رسگرمی کی منظوری )تیزی النے( کی منظوری کے لیے کی جانے والی غیر رسکاری فیس ہے۔سہولیاتی ادائیگی قانونی اور غیر قانونی کے مابین خطوط کو دھندال کرتی ہے کیونکہ انہیں رشوت سے تعبیر کیا جاسکتا ہے۔کمیشن عام طور پر سودے بازی کی وہ رقم ہوتی ہے جو اشیاء کی ادائیگی سے نکالی جاتی ہے اور رشوت لینے والے کے پاس واپس جاتی ہے۔Avient رسکاری افرسان، صارفین، وینڈر، یا دورسے کاروباری رشاکت داروں کو سہولیاتی ادائیگی یا کسی بھی طرح کی کمیشن کی پیش کش نہیں کرتا ہے یا ان سے قبول نہیں کرتا ہے۔متعلقین اور فریق ثالث کو کسی ایسی رسگرمی سے گریز کرنا چاہیے جس سے یہ بات سامنے آئے یا اس کا اشارہ ملے کہ Avient سہولیاتی ادائیگی یا کمیشن دے گا یا قبول کرے گا۔ایسے حاالت ہوسکتے ہیں جب سہولیاتی ادائیگیوں یا کمیشن سے پرہیز کرنے سے ہامرے ساتھی )یا ان کے اہل خانہ( کی اپنی سالمتی خطرے میں پڑ جائے۔ان حاالت میں، فوراً مندرجہ ذیل پر کارپوریٹ ایتھکس آفیرس )ethic�.officer@avient.com( یا جرنل کاؤنسل سے )legal.officer@avient.com( پر رابطہ کریں۔مشموالت کا جدول mailto:ethics.officer%40avient.com? subject= 3 ے ساتھ ایجنٹوں، ڈسٹری بیوٹرز اور دیگر فریقین ثالث ک کام کرنا Avient وقتاً فوقتاً دستیاب ایجنٹ، ڈسٹری بیوٹر، کنسلٹنٹ یا دیگر بچولیے کو اپنی کاروباری رسگرمیوں میں مدد کرنے کے لیے استعامل کرسکتا ہے، یا مشرتکہ کاروبار یا دورسے کاروباری ڈھانچے میں کاروباری رشاکت داروں کے ساتھ حصہ لے سکتا ہے۔یہ تعلقات Avient کے لیے اہم ہیں اور کاروبار کے بہت سے شعبوں میں گراں قدر تعاون فراہم کرتے ہیں۔وہ تعمیل سے متعلق چیلنجز بھی پیش کرسکتے ہیں، لہذا Avient کو رشوت سے بچنے کے ليے مناسب اقدامات کرنے چاہئیں۔چاہے رشوت براہ راست کسی ادارے کو دی گئی ہو یا کسی ایجنٹ، مشیر یا دورسے بچولیے کے ذریعہ دی گئی ہو، رشوت خوری کے زیادہ تر قوانین الگو ہوتے ہیں۔Avient ایک کمپنی، اور انفرادی افرسان اور مالزمین کی حیثیت سے، کسی ایجنٹ یا دورسے بچوليے کے ذریعہ کی جانے والی غلط ادائیگی کے لیے ذمہ دار ہوسکتی ہے اگر اسے اس بات کی واقعی جانکاری ہے یا جاننے کی وجہ موجود ہے کہ اس طرح کی کوئی رشوت دی جائے گی۔جان بوجھ کر نظر انداز کرنا بھی دفاع نہیں ہے – جس میں مشکوک حاالت ہونے پر معقول تفتیش نہ کرنا شامل ہے۔اس وجہ سے، یہ رضوری ہے کہ Avient تعلقات سے پہلے اور اس کے دوران ایجنٹوں اور دورسے فریق ثالث دونوں کے ساتھ مناسب جانچ پڑتال کر لے۔مناسب جانچ پڑتال اور منظوری کا عمل کسی سیلز ایجنٹ، ڈسٹری بیوٹر یا کسی دورسے فریق ثالث کے ساتھ موجودہ معاہدے میں شامل ہونے یا تجدید کرنے سے پہلے، قانونی جائزہ لینا اور منظوری لینا رضوری ہے۔جانچ پڑتال کے جائزہ کی درخواست کرنے کے ليے اپنے قانونی ساتھی سے رابطہ کریں، اور یقینی بنائیں کہ کسی بھی ایجنٹ یا فریق ثالث کے ساتھ کام کرنے سے پہلے آپ کو تحریری منظوری مل گئی ہو۔فریقین ثالث سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ معاہداتی طور پر ABAC قوانین کی تعمیل کے لیے اتفاق کریں گے۔کچھ فریقین ثالث کو بھی ضابطے کی تعمیل کی تربیت مکمل کرنے کی رضورت پڑسکتی ہے۔خطرے کو کم سے کم کرنے کے ليے، کسی فریق ثالث کے ساتھ تعلقات قائم کرنے سے پہلے Avient کو کچھ عوامل پر غور کرنا چاہیے اور متام فریقین ثالث کو درج ذیل معیارات پر پورا اترنا ہوگا: اچھی ساکھ - اس کے پاس مطلوبہ تجربہ اور مہارت ہو قابل اعتبار - کاروباری حوالے فریق ثالث کے مہارت کے دعووں کی تائید کرتے ہوں معاشی طور پر مستحکم - وعدوں کو پورا کرنے کے لیے کافی وسائل ہوں اخالقی اور قانونی اعامل - رشوت خوری سے متعلق قوانین سمیت متام قابل اطالق قوانین کی تعمیل کا پابند ہو؛ اور پابند عہد - اس پالیسی کو تسلیم کرے اور اس کی تعمیل پر اتفاق کرے خطرے کا انتباہ ABAC کے قوانین کے تحت Avient کو ہامرے ایجنٹوں اور دورسے فریق ثالث )مشرتکہ کاروبار کے رشاکت داروں سمیت( کے اعامل کے لیے بھی ذمہ دار ٹھہرایا جا سکتا ہے۔اگر آپ کو یہ معقول شبہ ہو کہ کوئی ایجنٹ یا دورسا فریق ثالث رشوت دے سکتا ہے اور آپ یا تو انھیں ادائیگی سے روکنے یا اپنے قانونی ساتھی کو مطلع کرنے کے لیے مناسب اقدامات نہیں کرتے ہیں، تو یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ Avient درپردہ رشوت کی اجازت دے رہا ہے۔خطرے کے انتباہات پر نظر رکھنے میں شامل ہیں: فریق ثالث ایسے ملک میں واقع ہے یا کاروبار کر رہا ہے جہاں بدعنوانی کی سطح کافی زیادہ ہے کوئی کسٹمر، سپالئر، یا فریق ثالث ABAC قوانین کی تعمیل سے متعلق معاہدہ جاتی منائندگیوں پر اعرتاض کرے مقابلہ محدود کرنے کا معاہدہ چاہتا ہو کسی خریداری کو چھوٹی چھوٹی خریداریوں کے گروپ میں تقسیم کرتا ہے، تاکہ حکومت یا Avient مینجمنٹ کے ذریعہ مطلوبہ منظوریوں سے بچا جاسکے کسی رسکاری عہدیدار یا کسی عہدیدار کے قریبی شخص کی زیر ملکیت یا زیر انتظام ہو قیمت میں اندراج سے ماورا یا نقد مطابقتوں کے لیے کہتا ہو Avient کو جانچ پڑتال کے ليے رضوری تفصیالت فراہم کرنے کے لیے تیار نہ ہو ایک سپالئر یا دورسا فریق ثالث کسی ذاتی یا غیر ملکی بینک اکاؤنٹ میں ادائیگی کی درخواست کرتا ہے اس کے پاس پروڈکٹ، فیلڈ، صنعت، یا اہل عملہ کے معاملے میں تجربے کی کمی ہو کام کے تفصیلی گوشورے پر اعرتاض کرتا ہے ے ے تقاض ے ک اکاؤنٹنگ اور ریکارڈ رکھن بیشرت ABAC قوانین کے تحت، Avient اور اس کے ملحقین کو درست اور تفصیلی بہی کھاتے اور ریکارڈ رکھنا چاہیے اور داخلی کنٹرول کا مناسب نظام برقرار رکھنا چاہیے۔یہ تقاضے ہامری متام کاروباری رسگرمیوں اور ہامرے متام مقامات پر الگو ہوتے ہیں اور اس کا نفاذ Avient کے معیاری اکاؤنٹنگ قوانین اور طریقہ کار کے ذریعے ہوتا ہے۔متام رفقاء کو بغیر کسی استثنا کے ان قوانین اور طریق کار پر عمل کرنا ہوگا۔Avient کسی بھی "آف دی بک" یا "سلش فنڈ" اکاؤنٹس قائم کرنے یا استعامل کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہے۔"چھوٹے نقد" فنڈز کی بھی اجازت نہیں ہے۔جب لین دین میں رسکاری عہدیداروں کو ادائیگی شامل ہو تو خصوصی احتیاط برتنا رضوری ہے۔رسکاری عہدیداروں کو ہونے والی کسی بھی ادائیگی کی فوری طور پر اطالع دی جانی چاہیے اور مناسب طریقے سے ریکارڈ کیا جانا چاہیے اور اس میں مقصد، مشموالت کا جدول 4 رقم اور دیگر متعلقہ عوامل شامل کئے جانے چاہیئں۔غلط انوائسز یا اخراجات کی ادائیگی کی ایسی درخواستوں کو جو خالف معمول ہوں، رضورت سے زیادہ ہوں، یا ناکافی تفصیل کے ساتھ ہوں، مسرتد کیا جانا چاہیے اور فوری طور پر اس کی رپورٹ دی جانی چاہیے۔Avient کی کتابوں اور ریکارڈوں میں گمراہ کن، نامکمل یا غلط اندراجات کبھی بھی قابل قبول نہیں ہیں۔ممکنہ خالف ورزیوں کی اطالع دینا کوئی بھی مالزم جس کے پاس یہ یقین کرنے کی وجہ ہو کہ اس پالیسی کی خالف ورزی ہوئی ہے، یا ہوسکتی ہے، اسے فوری طور پر اپنی تشویش کی اطالع نیچے دیے گئے کسی بھی وسائل کو دینی چاہیے تاکہ مکمل تحقیقات کی جاسکیں۔آپ کا سپروائزر یا Avient کا کوئی بھی مینیجر ethic�.officer@avient.comکارپوریٹ ایتھکس آفیرس بذریعہ ای میل legal.officer@avient.com کے جرنل کونسل بذریعہ ای میل Avient قانونی محکمہ کا کوئی بھی ممرب Avient Avient کی ایتھکس ہاٹ الئن ایتھکس ہاٹ الئن عاملی سطح پر 20 سے زیادہ زبانوں میں، دن کے 24 گھنٹے، ہفتے کے 7 دن، فون اور کسی ویب سائٹ کے ذریعے دستیاب ہے۔ایک آزاد کمپنی ایتھکس ہاٹ الئن کو موصول ہونے والی متام ویب سائٹ اور فون رپورٹس وصول کرتی ہے اور کارپوریٹ ایتھکس آفیرس کو اس کی اطالع دیتی ہے۔متام اطالعات کو ممکنہ حد تک خفیہ رکھا جائے گا۔ایتھکس ہاٹ الئن کی ویب سائٹ avient.ethic�point.com پر مل سکتی ہے۔آپ اس ویب سائٹ سے یا ویب سائٹ پر درج کسی بھی مخصوص ٹیلیفون منرب پر کسی فریق ثالث کے ہاٹ الئن پر کال کرکے انکوائری یا شکایت کرسکتے ہیں۔ادائیگی سے متعلق کسی بھی تشویش کی اطالع دیتے وقت، براہ کرم درج ذیل معلومات شامل کریں )جس حد تک آپ ان تفصیالت سے واقف ہیں(: ادائیگی کی رقم اور مقصد ادائیگی کرنے والے شخص کی شناخت اور کاروبار کی الئن جن حاالت کے تحت ادائیگی کی گئی تھی کسی بھی شخص کی شناخت جو ادائیگی کے بارے میں جانتا ہو ے تحفظ انتقامی کارروائی س کسی ایسے مالزم کے خالف کسی بھی شکل میں انتقامی کارروائی سختی سے ممنوع ہے، جس نے نیک نیتی سے، اس پالیسی کی خالف ورزی یا ممکنہ خالف ورزی کی اطالع دی ہو۔اس پالیسی کی خالف ورزی کرنے والے متعلقین انضباطی کارروائی کے پابند ہوں گے، جن میں برطرفی تک شامل ہے۔ مشموالت کا جدول mailto:Ethics.Officer%40avient.com%20? subject= http://avient.ethicspoint.com 5 ے کی چیزیں ے اور نہ کرن ے کرن فوری حوالہ: ABAC ک کریں جان لیں کہ Avient کسی بھی طرح کی رشوت اور بدعنوانی سے منع کرتا ہے اور سہولیاتی ادائیگی کی اجازت نہیں دیتا ہے ہامری ABAC پالیسیوں کے قابل اطالق پہلوؤں سے واقفیت حاصل کریں اور ماتحتوں اور فریقین ثالث کو ان سے آگاہ کریں سواالت پوچھیں اگر پالیسیاں یا کئے جانے والے رضوری اقدامات واضح نہیں ہیں فوری طور پر خالف ورزیوں یا مشتبہ خالف ورزیوں کی اطالع اپنے نگراں، قانونی محکمہ یا ایتھکس ہاٹ الئن کو دیں جان لیں کہ “قیمتی” کی پیامئش رقم کے حوالے سے کرنا رضوری نہیں ہے جان لیں کہ رشوت میں درج ذیل شامل ہوسکتے ہیں: نقد اور نقدی کے مساوی )گفٹ کارڈز یا گفٹ رسٹیفکیٹ( تحائف، تفریح اور مہامن نوازی جہاں کاروبار کا کوئی واضح مقصد نہ ہو یا جو کاروباری رضوریات سے پرے ہوں سفری اخراجات یا تعطیالتی تفریح کی ادائیگی قابل اطالق کسٹم کے تقاضے کو نظرانداز کرنے یا ٹیکس کی واپسی میں تیزی النے کے لیے کسی رسکاری عہدیدار کو رقم دینا ذاتی خدمات، بَخِشش، اور قرضے اثر و رسوخ رکھنے والے فرد کے کنبہ کے ممرب یا دوست کو مالزمت یا دیگر فوائد کی پیشکش سیاسی پارٹی اور امیدواروں کو تعاون رفاہی عطیات اور کفالت دورسے کم واضح آئٹموں میں مبادلہ عمل یا رسوس، رسمایہ کاری کے مواقع اور اپنے حق میں ذیلی معاہدے کروانا شامل ہے جان لیں کہ اس مامنعت کا اطالق اس صورت میں بھی ہوتا ہے چاہے کوئی شے اس فرد کو براہ راست یا کسی اور فرد، جیسے خاندان کے رکن، دوست یا کاروباری ساتھی کو براہ راست فائدہ پہنچائے کتابوں، ریکارڈ، اور اکاؤنٹس کو معقول تفصیالت کے ساتھ رکھیں، اور لین دین کو درست اور منصفانہ طریقے سے دکھائیں ایجنٹوں، ڈسٹری بیوٹر اور دیگر فریقین ثالث سے تعلقات قائم کرنے سے قبل اور تعلقات کے دوران ان کی اچھی طرح جانچ پڑتال کر لیں اور قانونی محکمہ سے منظوری حاصل کریں۔فریقین ثالث کے ذریعہ کی جانے والی کاروباری رسگرمیوں کا صحیح طریقے سے انتظام اور نگرانی کریں نہ کریں کاروبار حاصل کرنے یا کاروبار کو برقرار رکھنے میں یا کاروبار سے متعلق کچھ دیگر غیر مناسب فائدہ حاصل کرنے میں Avient کی مدد کرنے کے ليے رسکاری اہلکاروں اور/یا پرائیویٹ سیکٹر کے مالزمین میں سے کسی کو کسی قیمتی چیز کی ادائیگی کی پیشکش، وعدہ یا ادائیگی نہ کریں، یا ادا کرنے کا اختیار نہ دیں۔اس مامنعت کا اطالق اس صورت میں بھی ہوتا ہے چاہے وہ راست پیشکش ہو یا ادائیگی براہ راست یا کسی اور شخص کے ذریعے کی گئی ہو Avient کے بہی کھاتوں اور ریکارڈز میں گمراہ کن، نامکمل، یا غلط اندراجات فریقین ثالث سے معاملہ کرتے وقت خطرے کے انتباہات کو نظرانداز مشموالت کا جدول شاملی امریکہ North America Global Headquarters Avon Lake, United States 33587 Walker Road Avon Lake, OH, United States 44012 ٹول فری:+1-866-765-9663 فون:+1-440-930-1000 فیکس:3064 930 440+ ایشیا پیسیفک Asia Pacific Regional Headquarters Shanghai, China 2F, Block C 200 Jinsu Road Pudong, 201206 Shanghai, China ٹیلیفون:4888 6028 21 )0( 86+ فیکس:4999 6028 21 )0( 86+ جنوبی امریکہ South America Regional Headquarters Sao Paulo, Brazil Av.
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-03/avient-antitrust-2021-update-hindi-a4.pdf
यह एंटीट्रस्ट नीति Avient की आचार संहिता के प्रतिस्पर्धा अनुभाग का संपूरक है।यह याद रखा जाना चाहिए कि Avient के ग्राहक और आपूर्तिकर्ता भी Avient के प्रतियोगी हो सकते हैं।यदि आपके कोई प्रश्न हैं तो Avient के कानूनी विभाग से परामर्श लें।
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-03/avient-antitrust-2021-update-urdu-a4.pdf
اپ ڈیٹ کردہ: فروری 2021 مانع ارتکاز معیشت )اینٹی ٹرسٹ( پر Avient کی عاملی پالیسی مشموالت 1 تعمیل کا رہنام کتابچہ 1 پالیسی کا جائزہ 2 امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کا ایک جائزہ 3 مانع ارتکاز معیشت قانون کی خالف ورزیاں 3 مانع ارتکاز معیشت سے متعلق ممکنہ تشویش کے شعبے 5 نتیجہ 6 ممکنہ خالف ورزیوں کی اطالع دینا 6 Avient ایتھکس ہاٹ الئن 6 انتقامی کارروائی سے تحفظ 7 مانع ارتکاز معیشت کی چیک لسٹ 9 فوری حوالہ: مانع ارتکاِز معیشت کے ’کریں‘ اور ’نہ کریں‘ تعمیل کا رہنام کتابچہ Avient مارکیٹ میں منصفانہ مسابقت اور آزاد کاروبار کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔اسی وجہ سے، کمپنی نے مسابقت مخالف کاروباری عمل کو روکنے، قابل اطالق قوانین کی تعمیل کو یقینی بنانے اور ہامری ساکھ کو برقرار رکھنے کے لیے اس عاملگیر مانع ارتکاز معیشت پالیسی )مانع ارتکاز معیشت پالیسی( تیار کی ہے اور اسے اختیار کیا ہے۔Avient اپنے کاروبار کو ایامنداری، دیانتداری اور ممکنہ اعلی ترین اخالقی معیار کے ساتھ اور متام مانع ارتکاز معیشت قوانین کی پابندی کرتے ہوئے انجام دینے کی پابند ہے۔یہ پالیسی آزادانہ اور منصفانہ مسابقت کو فروغ دینے اور کمپنی کے ذریعہ متام قابل اطالق قوانین و ضوابط کی تعمیل کرنے کے عہد کے حوالے سے Avient کے مؤقف کو تقویت دیتی ہے۔ریاستہائے متحدہ امریکہ میں عاملی پیامنے پر کاروباری امور انجام دینے والی کمپنی کے طور پر، Avient یو-ایس رشمن ایکٹ، یو۔ایس کلیٹن ایکٹ، یو-ایس رابنسن-پیٹ مین ایکٹ اور یو-ایس فیڈرل ٹریڈ کمیشن ایکٹ کے ساتھ ہی یو۔ایس فیڈرل ٹریڈ کمیشن ایکٹ میں مذکور طرز عمل کے معیارات اور ان متام ماملک کے مقامی مسابقتی قوانین کی تعمیل کرنے کے لیے پابند عہد ہے جہاں کمپنی کام کرتی ہے )اجتامعی طور پر، "مانع ارتکاز معیشت قوانین"(۔یہ مانع ارتکاز معیشت پالیسی Avient کے ضابطۂ اخالق کے مسابقتی سیکشن کی تکمیل کرتی ہے۔پالیسی کے بارے میں سواالت یا مخصوص حاالت میں اس کی اطالق پذیری کے بارے میں سواالت Avient کے قانونی شعبے کو بھیجے جائیں۔پالیسی کا جائزہ مانع ارتکاز معیشت قوانین، مسابقت کا تحفظ کرتے ہیں۔یہ قوانین اس یقین کی عکاسی کرتے ہیں کہ مسابقتی بازار گاہکوں کو کم قیمت پر بہرتین مصنوعات اور رسوسز فراہم کریں گی۔وفاقی، ریاستی اور غیرملکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کی تعمیل کی اہمیت میں مبالغہ آرائی نہیں کی جا سکتی ہے۔مانع ارتکاز معیشت قانون کی خالف ورزی کی وجہ سے Avient اور آپ کو ذاتی طور پر سنگین فوجداری اور دیوانی جرمانوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔قانونی سزاؤں سے بچنے کے عالوہ، مانع ارتکاز معیشت قوانین کی تعمیل Avient کے اخالقی طرز عمل سے متعلق وعدے سے وابستہ ہے۔مانع ارتکاز معیشت پالیسی کا اطالق Avient اور اس کی ذیلی تنظیموں، ڈویژنوں اور مشرتکہ کاروباروں کے متام افرسان، مالزمین اور Avient کی جانب سے دنیا میں کہیں بھی کام کرنے والے دیگر فریق ثالث، ہر ایک پر ہوتا ہے۔Avient کے لیے یا اس کی جانب سے کام کرنے والے ہر فرد پر ذاتی ذمہ داری اور جوابدہی عائد ہوتی ہے کہ وہ اس مانع ارتکاز معیشت پالیسی پر عمل درآمد کو یقینی بنائے اور Avient کی کاروباری رسگرمیوں کو اخالقی معیارات کے مطابق اور قانون کی تعمیل کرتے ہوئے انجام دے۔مسابقت مخالف اعامل میں مرصوف ہونا کبھی بھی قابل قبول نہیں ہوتا ہے اور اس کے سبب افراد اور Avient کو امکانی طور پر فوجداری استغاثہ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، ساکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا دیگر سنگین نتائج ہو سکتے ہیں۔کمپنی کسی بھی ایسے فرد کے خالف تادیبی کارروائی کرے گی جو مسابقت مخالف اعامل میں ملوث ہو، جس میں مالزمت کا خامتہ اور اس کے بشمول تک شامل ہو سکتا ہے۔ے ہیں؟کیا آپ جانت خالف ورزی کے نتیجے میں الکھوں ڈالر کے جرمانے اور افراد کو قید کی سزا مل سکتی ہے۔چونکہ مانع ارتکاز معیشت قوانین بہت اہم ہیں اور خالف ورزی کے نتائج اتنے سنگین ہیں اس لیے مانع ارتکاز معیشت کی پالیسی پر سختی سے عمل کیا جانا چاہیے۔کوئی بھی افرس، مالزم، یا کمپنی کا ایجنٹ اس مانع ارتکاز معیشت پالیسی یا مانع ارتکاز معیشت قوانین کے خالف کسی بھی عمل کا اختیار، حکم نہیں دے سکتا یا اسے نظر انداز نہیں کرسکتا۔مانع ارتکاز معیشت قوانین کا مندرجہ ذیل خالصہ امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کے مطابق ہے، لیکن مالزمین کو آگاہ ہونا چاہیے کہ ریاستی مانع ارتکاز معیشت قوانین موجود ہیں، اور اب غیر ماملک میں بہتوں کے پاس اپنے مانع ارتکاز معیشت قوانین ہیں جن کا کسی بھی بین االقوامی کاروباری رسگرمی کے سلسلے میں جائزہ لیا جانا رضوری ہے۔اس خالصہ کا مقصد ہر چیز کو شامل کرنا نہیں ہے۔اگرچہ یہ توقع نہیں کی جاتی ہے کہ آپ مانع ارتکاز معیشت قانون کی پیچیدگیوں میں ماہر ہوجائیں گے، لیکن مالزمین سے توقع کی جاتی ہے کہ انہیں اس مانع ارتکاز معیشت پالیسی سے اتنی واقفیت حاصل ہو جو ممکنہ مانع ارتکاز معیشت والے مسائل کو پہچاننے اور Avient کے قانونی شعبہ سے مشورہ لینے کے لیے کافی ہو۔1 مشموالت 2021 نظرثانی شدہ مانع ارتکاز معیشت پالیسی امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کا ایک جائزہ امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کا دائرہ وسیع ہے، اور ان کو نافذ کرنے والی امریکی ایجنسیاں بیرون ملک مانع مسابقت رسگرمیوں پر ان قوانین کا اطالق کرنے سے گریز نہیں کریں گی۔اس کے عالوہ، زیادہ تر غیر ماملک میں ان کے اپنے مانع ارتکاز معیشت یا مسابقتی قوانین ہیں۔بعض اوقات یہ امریکی قانون سے بھی وسیع دائرے والے ہوتے ہیں۔کسی بھی صورت میں، ایسے مسابقت مخالف کاروباری طرز عمل جو امریکی گھریلو یا غیر ملکی تجارت پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں، وہ امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کے خالف ہو سکتے ہیں، جو اس بات سے قطع نظر ہے کہ یہ رسگرمی کہاں ہوتی ہے یا اس میں ملوث لوگوں کی قومیت کیا ہے۔ممنوعہ طرز عمل کی مثالوں میں شامل ہیں: تیار کردہ یا فروخت کردہ مصنوعات کی مقررہ قیمتیں رکھنے کے معاہدے پروجیکٹ پر بولی لگانے کے معاہدے جغرافیائی عالقوں کو تقسیم کرنے کے معاہدے گاہکوں کو مختص کرنے کے معاہدے اجارہ داری والے طرز عمل جیسے للچانے کے لیے قیمت میں حد سے زیادہ کمی، قیمتوں میں حد سے زیادہ اضافہ، یا امریکی مارکیٹ میں ڈیل کرنے سے انکار۔امریکی وفاقی مانع ارتکاز معیشت قوانین میں متعدد قوانین شامل ہیں، بنیادی طور پر رشمن ایکٹ، کلیٹن ایکٹ، رابنسن-پیٹ مین ایکٹ اور فیڈرل ٹریڈ کمیشن ایکٹ۔ہر ایک کا نقطہ نظر مختلف ہے اور یہ سب امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین پر مبنی ہیں اور بہت سارے عاملی قوانین کی بنیاد ہیں۔رشمن ایکٹ:. 1 ایسے معاہدوں پر پابندی عائد کرتی ہے جو تجارت کو غیر مناسب طور پر روکتی ہے )بشمول قیمتوں کا تعین، پیداوار کو محدود کرنا، حریفوں کے درمیان کسٹمر اور عالقوں کی تقسیم، گروپ بائیکاٹ اور تقسیم اور الئسنس سے متعلق کچھ پابندیاں( غیر قانونی اجارہ داریوں اور اجارہ داری کی کوششوں اور سازشوں کا اعالن کرتا ہے )چاہے وہ کامیاب نہ ہو( کلیٹن ایکٹ ممنوع قرار دیتا ہے:. 2 بعض ٹائنگ )رشائط والے( معاہدے، خصوصی ڈیلنگ اور رضوریات سے متعلق معاہدے مسابقتی فرموں کے درمیان بعض انضامم اور حصول سے، جن کے سبب مقابلہ کو غیر قانونی طور پر نقصان پہنچے ایک فرد جو مسابقی کارپوریشنوں کے ڈائریکٹر یا افرس کی حیثیت سے خدمات انجام دیتا ہے رابنسن-پیٹ مین ایکٹ ممنوع قرار دیتا ہے:. 3 ایسی صورت میں مسابقتی گاہکوں کے درمیان قیمتوں میں امتیاز، اور تشہیری خدمات کی فراہمی اور االؤنسز کی فراہمی میں تفریق اگر کچھ قانونی اختیارات کے تقاضے پورے ہوں اور قانون سے متعلق کسی بھی دفاع کا اطالق نہیں ہوتا ہو امتیازی قیمت کی ترغیب دینا یا جان بوجھ حاصل کرنا فیڈرل ٹریڈ کمیشن ایکٹ ممنوع قرار دیتا ہے:. مشورہ کریں جہاں ان مضامین میں سے کسی پر تبادلہ خیال کیا گیا ہو۔ے کسٹمر کی آزادی کا احرتام کریں؛ Avient کے قانونی محکمہ کی . 9 اپن پیشگی منظوری کے بغیر Avient کی مصنوعات کو دوبارہ فروخت کرنے کے اپنے گاہک کی صالحیت پر کبھی بھی قیمت، عالقائی، گاہک اور اختتامی استعامل کی پابندیاں عائد نہ کریں۔Avient کے انتخاب یا کسی دورسے گاہک کے اختتام کے بارے میں . 10 کسی بھی گاہک کے ساتھ کوئی معاہدہ، سمجھوتہ یا بات چیت نہ کریں یا ان رشائط کے بارے میں جن پر Avient کسی دورسے کسٹمر کے ساتھ معاملت کرتی ہے یا کر سکتی ہے، اس میں یہ بھی شامل ہے کہ کون سی مصنوعات فروخت کرنی ہے، کس کو فروخت کرنی ہے، کس قیمت پر فروخت کرنی ہے اور کن عالقوں یا مارکیٹ میں فروخت کرنی ہے۔11 . Avient کسی بھی ایجنٹ، ڈیلر یا ڈسٹری بیوٹر کو ختم کرنے سے پہلے کے قانونی محکمہ سے مشورہ کریں۔جب تک آپ کے پاس Avient قانونی محکمہ کی پیشگی منظوری نہ . 12 ہو، کسی گاہک سے معاہدہ حاصل کرنے کی کوشش نہیں کریں کہ وہ Avient کسی خاص مصنوع کی اپنی متام رضوریات کو مکمل طور پر سے خریدے گا، اور یہ کہ وہ خصوصی طور پر Avient کے ساتھ لین دین کرے گا یا یہ کہ وہ مسابقتی مصنوعات کہيں اور سے نہیں خریدے گا۔نیز، Avient کے قانونی محکمہ کی پیشگی اجازت کے بغیر کسی کسٹمر پر اس بات کی رشط نہ لگائیں کہ آپ اس کو اپنا پروڈکٹ یا رسوس اسی صورت میں فروخت کریں گے جب وہ کوئی دورسا پروڈکٹ یا رسوس خریدے گا۔13 .
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-12/2024 Avient Executive Bios_Walter Ripplepdf.pdf
Ripple joined Avient in 1998. Before joining Avient, he held various commercial roles in the specialty elastomers and specialty polybutylene businesses at Shell Chemical Company. Avient Corporation • 33587 Walker Road • Avon Lake, Ohio 44012 • 440.930.1000 • www.avient.com
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-12/2024 Avient Executive Bios_George Inglis.pdf
GEORGE INGLIS Vice President, Corporate Controller George Inglis is Vice President, Corporate Controller at Avient Corporation, an innovator of materials solutions that help customers succeed while enabling a sustainable world. Inglis has taken on numerous special assignments in his tenure, including supporting Avient’s speciality transformation through M&A activity as well as establishing Avient’s Global Business Services (GBS). Avient Corporation • 33587 Walker Road • Avon Lake, Ohio 44012 • 440.930.1000 • www.avient.com
https://www.avient.com/sites/default/files/2020-10/avient-conflict-minerals-policy-10.2020.pdf
Microsoft Word - Conflict Minerals Policy.docx Avient Corporation Policy Statement on Conflict Minerals Background In August 2012, the U.S. Position Avient Corporation supports efforts to end human rights abuses wherever they may occur, and acts in accordance with our vision of respecting global communities. Avient is equally committed to complying with the reporting obligations under Section 1502 of the Act and the related rule issued by the SEC.
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-03/avient-antitrust-2021-update-chn-a4.pdf
本反垄断政策适用于 Avient 及其子公司、分部和合 资公司的所有人员,包括所有高级职员、员工和代 理,或在世界各地代表 Avient 行事的其他第三方。为 Avient 工作或代表 Avient 的所有个人都具有个 人责任和义务,以确保实施本反垄断政策,并以合 乎道德和遵从适用法律的方式开展 Avient 的商业活 动。除非获得 Avient 法务部的相应事先批准,否则 不得不得试图与客户达成协议,来要求其仅向 Avient 采购特定产品的所有需求量、仅将与 Avient 进 行交易,或者不会采购或以其他方式处理竞争产 品。
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-06/cartao-cnpj-avient-brasil-ltda.pdf
REPÚBLICA FEDERATIVA DO BRASIL CADASTRO NACIONAL DA PESSOA JURÍDICA NÚMERO DE INSCRIÇÃO 02.166.983/0001-66 MATRIZ COMPROVANTE DE INSCRIÇÃO E DE SITUAÇÃO CADASTRAL DATA DE ABERTURA 03/10/1997 NOME EMPRESARIAL AVIENT BRASIL LTDA.
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-12/Avient Quality Policy - Dec 18 2023%5B83%5D.pdf
QUALITY POLICY At Avient, we collaborate with customers to provide specialized and sustainable solutions, accepting material science challenges that can enable a circular economy and meet the needs of the present without compromising future generations to do the same Avient is committed to use the Quality Management System (QMS) to satisfy all applicable customer and regulatory requirements. All associates have a responsibility to ensure Avient achieves its intended results.
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-12/2024 Avient Executive Bios_Avery Johnson.pdf
AVERY JOHNSON Vice President, Tax Avery Johnson is Vice President, Tax at Avient Corporation, an innovator of materials solutions that help customers succeed while enabling a sustainable world. Johnson is responsible for Avient’s global tax strategy, processes and administration to support the operational and legal requirements of the company, while working collaboratively with Avient’s Corporate Finance and Treasury departments to ensure consistent communication on transactional and tax planning matters. Avient Corporation • 33587 Walker Road • Avon Lake, Ohio 44012 • 440.930.1000 • www.avient.com