https://www.avient.com/sites/default/files/2023-07/Avient_CodeConduct_2023_Urdu.pdf
24 وسائل اور رابطہ کی معلومات ہماری پالیسیاں آپ ہماری انٹرانیٹ سائٹ، دی لوپ )The Loop( کی مخصوص پالیسی اور رابطہ کی معلومات مندرجہ ذیل سیکشن سے حاصل کرسکتے ہیں:پیوپل اینڈ ڈپارٹمنٹس، اخلاقیات اور کارپوریٹ پالیسیاں یا اپنے سپروائزر یا مینیجر سے۔اندرونی رابطے—اخلاقیات اور تعمیل کے وسائل ضابطۂ اخلاق یا ہماری توقعات سے متعلق مزید معلومات کے ليے، درج ذیل وسائل سے براہ راست رابطہ کریں: • آپ کا سپروائزر یا Avient کا کوئی بھی مینیجر • آپ کا انسانی وسائل کا نمائندہ یا ہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ • کارپوریٹ ایتھکس آفیسر • قانونی محکمہ کا کوئی بھی ممبر • مناسب مہارت والا کام )جیسے، کارپوریٹ فنانس، اندرونی آڈٹ، سورسنگ( ایتھکس ہاٹ لائن پر کال کریں یا اس کا استعمال کریں اگر: • آپ کو مشورے کی ضرورت ہے یا کوئی سوال ہے • آپ کوئی مسئلہ یا تشویش اجاگر کرنا چاہتے ہیں • آپ نے کوئی مسئلہ یا تشویش اجاگر کی اور مطمئن نہیں ہوئے • آپ کو معلوم نہیں ہے کہ معلومات کے لیے کہاں جانا ہے • آپ ضابطۂ اخلاق میں درج دیگر وسائل میں سے ایک کو استعمال نہیں کر پا رہے ہیں ایتھکس ہاٹ لائن عالمی سطح پر20 سے زائد زبانوں میں دن میں 24 گھنٹے، ہفتے میں7دن دستیاب ہے۔کچھ یورپی ممالک ان موضوعات کو محدود کرسکتے ہیں جن کی آپ اطلاع دے سکتے ہیں اور گمنامی میں اطلاع دینے کی آپ کی اہلیت کو محدود کر سکتے ہیں۔ایک آزاد کمپنی کو ایتھکس ہاٹ لائن پر تمام ویب اور فون رپورٹس موصول ہوتی ہیں اور کارپوریٹ اخلاقیات کے افسر کو اس کی اطلاع دیتا ہے۔تمام اطلاعات کو ممکنہ حد تک خفیہ رکھا جائے گا۔ایتھکس ہاٹ لائن: https://www.Avient.com/company/policies-and-governance/ethics-hotline ٹیلیفون ایتھکس ہاٹ لائن نمبر: 1-877-228-5410 https://www.Avient.com/company/policies-and-governance/ethics-hotline شمالی امریکہ Global Headquarters Avon Lake, United States 33587 Walker Road Avon Lake, OH, United States 44012 ٹول فری: 9663 765 866 1+ فون: 1000 930 440 1+ فیکس:3064 930 440 1+ ایشیا پیسیفک Regional Headquarters Shanghai, China 2F, Block C 200 Jinsu Road Pudong, 201206 Shanghai, China ٹیلیفون: 4888 6028 21 (0) 86+ فیکس: 4999 6028 21 (0) 86+ جنوبی امریکہ Regional Headquarters Sao Paulo, Brazil Av.Francisco Nakasato, 1700 13295000- Itupeva Sao Paulo, Brazil +55 11 4593 9200 :اٹیلیفون یورپ Regional Headquarters Pommerloch, Luxembourg 19 Route de Bastogne Pommerloch, Luxembourg, L-9638 +352 269 050 35 :ٹیلیفون فیکس: 45 050 269 352+ www.avient.com https://www.avient.com CEO کی جانب سے ایک پیغام ہمارا نصب العین اور حکمت عملی بنیادی اور ذاتی اقدار ہمارا ضابطۂ اخلاق اخلاقی رویے کے لیے رہنما خطوط ذاتی اقدار سوالوں کو حل کرنا اور عدم تعمیل کی صورت حال کی اطلاع دینا ایتھکس ہاٹ لائن کوئی انتقامی کارروائی نہیں ضابطۂ اخلاق کا استعمال ضابطہ کی خلاف ورزیاں سب کا احترام تنوع اور شمولیت تعصب یا ہراسانی کام کی جگہ پر تعلقات منشیات کا بے جا استعمال جسمانی تحفظ اور کام کی جگہ پر تشدد کام پر ایمانداری درست معلومات، ڈیٹا اور ریکارڈز حساب و کتاب کی دیانتداری سرکاری تفتیشات اور پوچھ تاچھ سیاسی تعاون/سرگرمیاں اور رفاہی عطیات اندرونی (خفیہ) معلومات اور شیئر کی خرید و فروخت کمپیوٹر سیکورٹی، سافٹ ویئر لائسنسنگ اور کاپی رائٹس سوشل میڈیا اور سوشل نیٹ ورکنگ انٹرنیٹ اور ای میل کا استعمال رازداری، نجی معلومات اور ڈیٹا کا تحفظ ملکیتی اور رازدارانہ معلومات، خیالات اور املاک دانش املاک کا تحفظ اور استعمال کمپنی کی مواصلات ہمارے کاروبار میں دیانتداری منصفانہ لین دین رشوت اور کمیشن خوری ایجنٹس اور صلاح کار مسابقت تحائف اور مہمان نوازی مفادات کا تصادم نجی مفاد کو ترجیح دینا بین الاقوامی تجارت کارپوریٹ سماجی ذمہ داری پائیداری حفاظت، صحت اور ماحول پروڈکٹ اور سروس کا تحفظ انسانی حقوق کا احترام ایک مشترکہ عہد وسائل اور رابطہ کی معلومات
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-07/Avient_CodeConduct_2023_TC.pdf
Francisco Nakasato, 1700 13295-000 Itupeva Sao Paulo, Brazil 電話:+55 11 4593 9200 歐洲 地區總部,盧森堡 Pommerloch 19 Route de Bastogne Pommerloch, Luxembourg, L-9638 電話:+352 269 050 35 傳真:+352 269 050 45 www.avient.com https://www.avient.com 首席執行官寄語 我們的願景和策略 核心價值觀和個人價值觀 我們的《行為準則》 道德行为指南 個人價值觀 解決問題和舉報違規情況 道德熱線 禁止打擊報復 《行為準則》的適用範圍 違反本準則的行為 尊重所有人 多元和包容 歧視或騷擾 工作場所關係 物質濫用 人身安全和 工作場所暴力 工作誠實 準確的資訊、資料和記錄 會計誠信 政府調查和查詢 政治獻金/活動和慈善捐款 內幕資訊和內幕交易 電腦安全、軟體許可和版權 社交媒體和社交網路 互聯網和電子郵件的使用 隱私、個人資訊和資料保護 專有和機密資訊、創意和智慧財產權 資產的保護和使用 公司通訊 我們企業的誠信 公平交易 賄賂和回扣 代理人和顧問 競爭 禮品和招待 利益衝突 假公濟私 國際貿易 企業社會責任 可持續性 安全、健康和環境 產品和服務的安全 尊重人權 共同的承諾 資源和聯繫資訊
https://www.avient.com/sites/default/files/resources/PolyOne%25202012%2520Annual%2520Report.pdf
On 2010年10月1日, we acquired Polimaster Indústria E Comércio de Pigmentos Pláticos LTDA (Polimaster), which extended our presence in South America. Remi de Napierville, 16.Mumbai, India Quebec, Canada 17.Pamplona, Spain 15.Dongguan, China 18.Bangkok, Thailand (15 manufacturing plants) 19.Pudong (Shanghai), China Shenzhen, China (1) 20.Tianjin, China 21.Novo Hamburgo, Brazil 22.Berea, Ohio (5) 23.Richland Hills, Texas (5) 24.Bethel, Connecticut (5) 25.Barberton, Ohio (5) 26.Knowsley, United Kingdom (5) 27.Eindhoven, Netherlands (5) 28.Suzhou, China (5) 29.Shanghai, China 30.Itupeva, Brazil (5) 31.Odkarby, Finland (5) (31 manufacturing plants) (1) Facility is not included in manufacturing plants total as it is also included as part of another segment. (2) There are two manufacturing plants located at Suzhou, China. (3) Facility is not included in manufacturing plants total as it is a design center/lab. (4) Facility is not owned by PolyOne, however it is included in distribution facility total as it is a principal distribution location. (5) Facility added in connection with the acquisition of ColorMatrix on 2011年12月21日. (6) Facility added in connection with the acquisition of Glasforms on 2012年12月19日.
https://www.avient.com/sites/default/files/resources/Polyone%2520AR.pdf
Remi de Napierville, 12. POLYONE CORPORATION50 The estimated future benefit payments for our pension and health care plans are as follows: Pension Benefits Health Care Benefits 2019 $ 38.3 $ 0.9 2020 37.7 0.8 2021 38.2 0.8 2022 36.2 0.7 2023 35.9 0.7 2024 through 2028 162.4 2.5 We currently estimate that 2019 employer contributions will be $4.3 million to all qualified and non-qualified pension plans and $0.9 million to all healthcare benefit plans.
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-04/avient-sustain-2019-210419-interactive.pdf
Lomas de Zamora, Argentina 33.
https://www.avient.com/sites/default/files/2020-10/2019-avient-sustainability-report.pdf
Lomas de Zamora, Argentina 33.
https://www.avient.com/sites/default/files/2022-08/Avient CDP_Climate_Change_Questionnaire_2022.pdf
We expect that we may be regulated by a carbon pricing system in the EU beginning in 2024.
https://www.avient.com/sites/default/files/resources/PolyOne%25202017%2520Annual%2520Report.pdf
Remi de Napierville, 10.