https://www.avient.com/sites/default/files/2020-07/avient-abac-urdu-200722_0.pdf
Avient کی انسداد رشوت خوری اور انسداد بدعنوانی سے متعلق عاملگیر پالیسی جاری کردہ: 1 جوالئی، 2020 مشموالت کا جدول 1 انسداد رشوت خوری اور انسداد بدعنوانی سے متعلق ہامری عاملگیر پالیسی 1 تعمیل کی اہمیت 1 ہامری ذمہ داری 2 رشوت کیا ہے؟2 رسکاری عہدیداروں کی رشوت 2 تجارتی رشوت ستانی 2 سہولیاتی ادائیگیاں اور کمیشن 3 ایجنٹوں، ڈسٹری بیوٹرز اور دیگر فریقین ثالث کے ساتھ کام کرنا 3 مناسب جانچ پڑتال اور منظوری کا عمل 3 خطرے کا انتباہ 3 اکاؤنٹنگ اور ریکارڈ رکھنے کے تقاضے 4 ممکنہ خالف ورزیوں کی اطالع دینا 4 Avient کی ایتھکس ہاٹ الئن 4 انتقامی کارروائی سے تحفظ 5 فوری حوالہ: ABAC کے کرنے اور نہ کرنے کی چیزیں 1 مشموالت کا جدول ے متعلق انسداد رشوت خوری اور انسداد بدعنوانی س ہماری عالمگیر پالیسی Avient دنیا میں کہیں بھی اپنے کاروباری امور میں دھوکہ دہی، رشوت خوری اور کاروبار سے متعلق دیگر بدعنوانی کے عمل کو سختی سے ممنوع قرار دیتا ہے۔اس پالیسی کا اطالق Avient اور اس کے ماتحت اداروں، بشمول متام افرسان، مالزمین، ایجنٹوں اور دیگر فریقین ثالث پر ہوتا ہے جو Avient کی جانب سے کام کر رہے ہیں۔Avient رشوت خوری یا بدعنوانی میں ملوث پائے جانے پر کسی بھی فرد کے خالف انضباطی کارروائی کرے گا، جس میں اس کی برخاستگی تک اور اس کے بشمول بھی ہو سکتی ہے۔Avient نے مناسب رہنامئی، تربیت، تفتیش اور نگرانی کے ذریعہ اس پالیسی کو نافذ کرنے کے لیے ایک جامع پروگرام تیار کیا ہے۔کارپوریٹ ایتھکس آفیرس، قانونی محکمہ کے تعاون سے، اس پالیسی کی وضاحت اور اس پر عمل درآمد، تربیت اور تعلیم کی معاونت کرنے، اور رپورٹ کردہ خدشات کا جواب دینے کے حوالے سے مشورے دینے کا ذمہ دار ہے۔اس پالیسی کے ذریعہ ممنوع بدعنوان کاروباری رسگرمیوں میں بال تحدید شامل ہیں، رشوت، سہولیاتی ادائیگی، کمیشن، نامناسب یا رضورت سے زیادہ تحائف یا تفریح، یا غیر واجب کاروباری فائدہ حاصل کرنے کے لیے کوئی بھی قیمتی چیز دینا یا اس کی پیشکش کرنا۔کاروبار سے متعلق اس طرح کی بدعنوان رسگرمیوں کا اطالق ہر اس شخص پر ہوتا ہے جس کے ساتھ ہم کاروبار کرتے ہیں یا کرنا چاہیں گے۔کسی بھی قیمتی چیز کی پیشکش کو کاروبار کی انجام دہی سے براہ راست متعلق تحائف، کاروباری تفریح اور دیگر جائز رسگرمیوں کی مد میں ہوئے قانونی اخراجات کے ساتھ گڈمڈ نہ کریں۔�� اہمیت اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ ہم دنیا میں کہاں کام کرتے ہیں، انسداد رشوت خوری، انسداد بدعنوانی )ABAC( کے قوانین کا اطالق ہامرے کاروبار پر ہوتا ہے، جس میں فارن پریکٹس ایکٹ )FCPA( اور برطانیہ رشوت ایکٹ شامل ہے لیکن اس تک محدود نہیں۔اگرچہ ہر ملک کے قوانین مختلف ہوتے ہیں، لیکن ان قوانین کے تحت کسی بھی طرح کی بدعنوانی یا رشوت ستانی میں ملوث ہونا غیر قانونی ہے اور یہ کمپنیوں سے بہی کھاتوں، ریکارڈ اور اکاؤنٹس کو معقول تفصیل کے ساتھ رکھنے کا تقاضہ کرتے ہیں۔خالف ورزیوں کے نتیجے میں Avient کی مقبولیت کو نقصان پہنچ سکتا ہے، سخت جرمانے عائد ہو سکتے ہیں اور جیل جانا پڑ سکتا ہے۔یہ رضوری ہے کہ ہم جس بھی ملک میں کاروبار کرتے ہیں وہاں ABAC کے قوانین کی تعمیل کریں اور جب ان ماملک میں رشوت اور بدعنوانی کا خطرہ زیادہ ہو تو معامالت کرتے وقت اپنے شعور اور توجہ میں اضافہ کریں۔�� اس بات کا پتہ لگانے کے ليے کہ کیا آپ کے مجوزہ اخراجات کی اجازت ہے، Avient کے ضابطہ عمل اور ہامری تحائف اور تفریح کی پالیسی کا تحائف اور مہامن نوازی واال سیکشن مالحظہ کریں۔ہماری ذمہ داری متام افرسان، متعلقین اور ABAC کی جانب سے کام کرنے والے فریقین ثالث اس پالیسی کو سمجھنے اور ان کی تعمیل کے لیے ذمہ دار ہیں اور ان میں سے ہر ایک پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ: پالیسی کے قابل اطالق پہلوؤں سے واقف ہوں اور انہیں ماتحت افراد تک پہنچائیں گر پالیسی کے بارے میں یا کسی خاص صورتحال میں مطلوبہ اقدام کرنے کی جانکاری واضح نہ ہو تو سواالت پوچھیں۔فریقین ثالث کے ذریعہ کی جانے والی کاروباری رسگرمیوں کا صحیح طریقے سے انتظام اور نگرانی کریں ممکنہ غلط کام کی موجودگی کی عالمات یا ثبوت سے محتاط رہیں مناسب چینلز کے ذریعہ خالف ورزیوں یا مشتبہ خالف ورزیوں کی اطالع فوری طور پر دیں ABAC کے قوانین اس بات کو غیر قانونی قرار دیتے ہیں کہ کوئی بھی کمپنی یا فرد کاروبار برقرار رکھنے یا حاصل کرنے یا بعض دیگر نامناسب کاروباری فائدہ حاصل کرنے میں �� مدد کے ليے کسی کو بھی کسی قیمتی چیز کی ادائیگی، اس کا وعدہ، یا پیشکش کرے۔اس مامنعت کا اطالق اس صورت میں بھی ہوتا ہے چاہے پیش کش یا ادائیگی براہ راست یا کسی اور شخص کے ذریعے کی گئی ہو۔ABAC کے قوانین کی تعمیل کرنے کے ليے، Avient کی طرف سے کام کرنے والے کسی بھی ساتھی یا فریق ثالث کے ليے رضوری ہے کہ وہ کسی بھی شخص کو براہ راست یا بالواسطہ طور پر تحفہ، تفریح یا کسی قسم کی قیمتی چیز نہ دے یا اس سے نہ لے اگر اس رشوت کا مقصد یہ ہو: کاروبار حاصل کرنا یا برقرار رکھنا کاروباری فیصلوں کو متاثر کرنا غیر منصفانہ فائدہ حاصل کرنا ABAC کے قوانین وسیع پیامنے پر ہیں اور ان کی ترشیح کافی بڑے پیامنے پر کی جاسکتی ہے۔خالف ورزیاں اس وقت بھی ہوسکتی ہیں جب: کوئی برا ارادہ نہ ہو ادائیگی، تحفہ یا مہامن نوازی کی رصف پیشکش کی گئی ہو یا وعدہ کیا گیا ہو، اور حقیقت میں ایسا نہیں کیا گیا ہو ادائیگی کی گئی ہو لیکن مطلوبہ نتیجہ حاصل کرنے میں ناکام رہے ہوں اس کے نتیجے میں دینے والے کے بجائے کسی اور کا فائدہ ہو )مثال کے طور پر، کسی تیرسے فریق کو کاروبار دلوانا( اگر فرد نے رشوت کا مشورہ دیا ہو یا مطالبہ کیا ہو کمپنی کو لگتا ہے کہ وہ پہلے ہی کارروائی یا فوائد کا حقدار ہے جب کسی فرد ”جانتا رہا ہو“ کہ رشوت خوری ہو رہی تھی اس میں کوئی رسکاری عہدیدار اور/یا نجی شعبہ کا مالزم بھی شامل ہے 2 رشوت کیا ہے؟"رشوت" کسی دورسے شخص کے اعامل کو ناجائز طور پر متاثر کرنے کے لیے کوئی قیمتی چیز یا کوئی اور فائدہ دینے، یا دینے کا اختیار دینے کی ایک پیشکش یا وعدہ ہے۔رشوت میں یہ شامل ہوسکتے ہیں: نقد اور نقد کے مساوی )گفٹ کارڈز یا گفٹ رسٹیفکیٹس( تحائف، تفریح اور مہامن نوازی جہاں کاروبار کا کوئی واضح مقصد نہ ہو یا جو مناسب کاروباری رضوریات سے پرے ہوں سفری اخراجات کی ادائیگی یا تعطیالتی تفریح فراہم کرنا قابل اطالق کسٹم کی رضورت کو نظرانداز کرنے یا ٹیکس کی واپسی میں تیزی النے کے لیے کسی رسکاری عہدیدار کو رقم دینا ذاتی خدمات، بَخِشش، قرضے خاندانی ممرب یا فرد کے دوست کو مالزمت یا دیگر فوائد کی پیش کش سیاسی پارٹی اور امیدواروں کو تعاون رفاہی عطیات اور کفالت دیگر کم واضح اشیاء کی بھی خالف ورزی ہوسکتی ہے۔مثالوں میں شامل ہیں، لیکن ان ہی تک محدود نہیں ہے: چیزوں یا رسوس کا مبادلہ رسمایہ کاری کے مواقع مشرتکہ کاروبار میں عہدے سازگار یا چالئے جانے والے ذیلی معاہدے اس مامنعت کا اطالق اس صورت میں بھی ہوتا ہے چاہے کوئی آئٹم اس فرد کو یا کسی دورسے فرد کو براہ راست فائدہ پہنچا سکتا ہے، جیسے کنبہ کے ممرب، دوست یا کاروباری ساتھی۔سرکاری عہدیداروں کی رشوت رسکاری اہلکار کون ہے؟ایک »رسکاری اہلکار« بنیادی طور پر کوئی بھی ایسا شخص ہوسکتا ہے جو حکومتی اختیار کا استعامل کرے یا جو حکومت کی ملکیت یا حکومت کے زیر کنٹرول ایک ادارہ کا ایجنٹ ہے۔انسداد رشوت خوری قوانین کے مقاصد کے لیے، رسکاری عہدیداروں میں شامل ہیں: کسی حکومت )وفاقی، ریاستی، مقامی(، محکمہ یا ایجنسی کے افرسان اور مالزمین کوئی بھی شخص جو کسی حکومت، محکمہ یا ایجنسی کے لیے یا اس کی طرف سے رسکاری حیثیت میں کام کرتا ہے سیاسی جامعتیں، سیاسی پارٹی کے عہدیدار، اور رسکاری عہدے کے امیدوار حکومت/ریاستی ملکیت والے یا حکومت/ریاستی کنٹرول والے تجارتی اداروں، بشمول جزوی ملکیت والی کمپنیوں کے افرسان اور مالزمین عوامی بین االقوامی تنظیموں، جیسے اقوام متحدہ کے افرسان اور مالزمین رسکاری اہلکار کی شناخت اکرث واضح ہوسکتی ہے، لیکن ہمیشہ نہیں۔بعض اوقات، افراد اپنے آپ کو اہلکار نہیں مانتے ہیں یا ان کی اپنی حکومتیں ان کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرتی ہیں، لیکن پھر بھی وہ مذکورہ باال رسکاری اہلکار کی تعریف کے دائرے میں آسکتے ہیں۔Avient کے متعلقین اس بات کا تعین کرنے کے لیے ذمہ دار ہیں کہ آیا مجوزہ رسگرمی میں کوئی رسکاری عہدیدار شامل ہے اور قابل قبول ہے اور اگر کوئی سواالت یا خدشات ہیں تو قانونی محکمہ سے مشورہ کرنا چاہیے۔تجارتی رشوت ستانی رسکاری عہدیداروں کے رشوت لینے پر پابندی کے عالوہ، Avient تجارتی لین دین میں رشوت اور بدعنوانی سے بھی منع کرتا ہے۔ایسوسی ایٹس کو کبھی بھی غیر مناسب طریقے سے کاروبار کے حصول یا Avient کے لیے غیر منصفانہ فائدہ حاصل کرنے کے لیے موجودہ یا ممکنہ صارفین، سپالئرز یا دورسے فریق ثالث کو کوئی قیمتی چیز پیش کرنا/ ان سے قبول نہیں کرنا چاہیے۔ہامری دیانت داری کی ساکھ دورسے افراد اور تنظیموں کے ساتھ نامناسب لین دین کرنے میں ہونے والے ممکنہ فوائد سے زیادہ اہم ہے۔سہولیاتی ادائیگیاں اور کمیشن سہولیاتی ادائیگی رسکاری مالزم کو کسی قسم کی رسگرمی کی منظوری )تیزی النے( کی منظوری کے لیے کی جانے والی غیر رسکاری فیس ہے۔سہولیاتی ادائیگی قانونی اور غیر قانونی کے مابین خطوط کو دھندال کرتی ہے کیونکہ انہیں رشوت سے تعبیر کیا جاسکتا ہے۔کمیشن عام طور پر سودے بازی کی وہ رقم ہوتی ہے جو اشیاء کی ادائیگی سے نکالی جاتی ہے اور رشوت لینے والے کے پاس واپس جاتی ہے۔Avient رسکاری افرسان، صارفین، وینڈر، یا دورسے کاروباری رشاکت داروں کو سہولیاتی ادائیگی یا کسی بھی طرح کی کمیشن کی پیش کش نہیں کرتا ہے یا ان سے قبول نہیں کرتا ہے۔متعلقین اور فریق ثالث کو کسی ایسی رسگرمی سے گریز کرنا چاہیے جس سے یہ بات سامنے آئے یا اس کا اشارہ ملے کہ Avient سہولیاتی ادائیگی یا کمیشن دے گا یا قبول کرے گا۔ایسے حاالت ہوسکتے ہیں جب سہولیاتی ادائیگیوں یا کمیشن سے پرہیز کرنے سے ہامرے ساتھی )یا ان کے اہل خانہ( کی اپنی سالمتی خطرے میں پڑ جائے۔ان حاالت میں، فوراً مندرجہ ذیل پر کارپوریٹ ایتھکس آفیرس )ethic�.officer@avient.com( یا جرنل کاؤنسل سے )legal.officer@avient.com( پر رابطہ کریں۔مشموالت کا جدول mailto:ethics.officer%40avient.com? subject= http://avient.ethicspoint.com 5 ے کی چیزیں ے اور نہ کرن ے کرن فوری حوالہ: ABAC ک کریں جان لیں کہ Avient کسی بھی طرح کی رشوت اور بدعنوانی سے منع کرتا ہے اور سہولیاتی ادائیگی کی اجازت نہیں دیتا ہے ہامری ABAC پالیسیوں کے قابل اطالق پہلوؤں سے واقفیت حاصل کریں اور ماتحتوں اور فریقین ثالث کو ان سے آگاہ کریں سواالت پوچھیں اگر پالیسیاں یا کئے جانے والے رضوری اقدامات واضح نہیں ہیں فوری طور پر خالف ورزیوں یا مشتبہ خالف ورزیوں کی اطالع اپنے نگراں، قانونی محکمہ یا ایتھکس ہاٹ الئن کو دیں جان لیں کہ “قیمتی” کی پیامئش رقم کے حوالے سے کرنا رضوری نہیں ہے جان لیں کہ رشوت میں درج ذیل شامل ہوسکتے ہیں: نقد اور نقدی کے مساوی )گفٹ کارڈز یا گفٹ رسٹیفکیٹ( تحائف، تفریح اور مہامن نوازی جہاں کاروبار کا کوئی واضح مقصد نہ ہو یا جو کاروباری رضوریات سے پرے ہوں سفری اخراجات یا تعطیالتی تفریح کی ادائیگی قابل اطالق کسٹم کے تقاضے کو نظرانداز کرنے یا ٹیکس کی واپسی میں تیزی النے کے لیے کسی رسکاری عہدیدار کو رقم دینا ذاتی خدمات، بَخِشش، اور قرضے اثر و رسوخ رکھنے والے فرد کے کنبہ کے ممرب یا دوست کو مالزمت یا دیگر فوائد کی پیشکش سیاسی پارٹی اور امیدواروں کو تعاون رفاہی عطیات اور کفالت دورسے کم واضح آئٹموں میں مبادلہ عمل یا رسوس، رسمایہ کاری کے مواقع اور اپنے حق میں ذیلی معاہدے کروانا شامل ہے جان لیں کہ اس مامنعت کا اطالق اس صورت میں بھی ہوتا ہے چاہے کوئی شے اس فرد کو براہ راست یا کسی اور فرد، جیسے خاندان کے رکن، دوست یا کاروباری ساتھی کو براہ راست فائدہ پہنچائے کتابوں، ریکارڈ، اور اکاؤنٹس کو معقول تفصیالت کے ساتھ رکھیں، اور لین دین کو درست اور منصفانہ طریقے سے دکھائیں ایجنٹوں، ڈسٹری بیوٹر اور دیگر فریقین ثالث سے تعلقات قائم کرنے سے قبل اور تعلقات کے دوران ان کی اچھی طرح جانچ پڑتال کر لیں اور قانونی محکمہ سے منظوری حاصل کریں۔فریقین ثالث کے ذریعہ کی جانے والی کاروباری رسگرمیوں کا صحیح طریقے سے انتظام اور نگرانی کریں نہ کریں کاروبار حاصل کرنے یا کاروبار کو برقرار رکھنے میں یا کاروبار سے متعلق کچھ دیگر غیر مناسب فائدہ حاصل کرنے میں Avient کی مدد کرنے کے ليے رسکاری اہلکاروں اور/یا پرائیویٹ سیکٹر کے مالزمین میں سے کسی کو کسی قیمتی چیز کی ادائیگی کی پیشکش، وعدہ یا ادائیگی نہ کریں، یا ادا کرنے کا اختیار نہ دیں۔اس مامنعت کا اطالق اس صورت میں بھی ہوتا ہے چاہے وہ راست پیشکش ہو یا ادائیگی براہ راست یا کسی اور شخص کے ذریعے کی گئی ہو Avient کے بہی کھاتوں اور ریکارڈز میں گمراہ کن، نامکمل، یا غلط اندراجات فریقین ثالث سے معاملہ کرتے وقت خطرے کے انتباہات کو نظرانداز مشموالت کا جدول شاملی امریکہ North America Global Headquarters Avon Lake, United States 33587 Walker Road Avon Lake, OH, United States 44012 ٹول فری:+1-866-765-9663 فون:+1-440-930-1000 فیکس:3064 930 440+ ایشیا پیسیفک Asia Pacific Regional Headquarters Shanghai, China 2F, Block C 200 Jinsu Road Pudong, 201206 Shanghai, China ٹیلیفون:4888 6028 21 )0( 86+ فیکس:4999 6028 21 )0( 86+ جنوبی امریکہ South America Regional Headquarters Sao Paulo, Brazil Av.
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-08/CSP registration supplier guide.pdf
STEP 1: CREATE YOUR BUSINESS ACCOUNT ➢ Your email will be prepopulated
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-01/avient-colorants-sweden-ab-certificate-of-registration.pdf
e-Certificate of registration Swedish Companies Registration Office LIMITED COMPANY D1a- 6064988 Registration number Date of registration of the company Document created on Date of registration of current name Page 556393-1020 1990-04-10 2020-11-30 14:53 2020-11-30 1 (2) Registration number: 556393-1020 Business name: Avient Colorants Sweden AB Address: Box 9053 200 39 MALMÖ Registered office: Malmö Note: The company is registered as a private limited company.
https://www.avient.com/sites/default/files/resources/Lahnstein_ISO50001.pdf
Avient Colorants Germany GmbH Hohenrhein 1 56112 Lahnstein Germany Scope Production of Color Concentrates and Compounds Normative base ISO 50001:2018 Energy Management System Reg. no. 46089 Validity 17. 12. 2020 – 16. 12. 2023 Issue 12. 04. 2021 Swiss Made Swiss Association for Quality and Management Systems (SQS) Bernstrasse 103, 3052 Zollikofen, Switzerland sqs.ch F.
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-05/Cesa Light Additives-PP Nonwoven Geotextile-Case study snapshot.pdf
https://www.avient.com/products/polymer-additives/uv-and-light-blocking-additives/cesa-light-additives Slide 1: PP NONWOVEN MANUFACTURER
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-05/Mevopur-Surgical Gown-Case study snapshot_0520.pdf
https://www.avient.com/products/polymer-colorants/healthcare-colorants/mevopur-healthcare-colorants-and-formulations Slide 1: Medical textile manufacturer
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-05/Oncolor Polymer Colorants-Sign board protive tape-case study snapshot_0520.pdf
Provided excellent dispersion with highly concentrated TiO2 • Offered customized solutions to achieve customer request on TiO2 % @ 80% • Maintained good light fastness https://www.avient.com/products/polymer-colorants Slide 1: EXTRUSION FILM MANUFACTURER
https://www.avient.com/sites/default/files/2022-07/ECCOH_ 5978 UV - Aerial Drop Cable Jacket - Applications Snapshot.pdf
CABLE MANUFACTURER A E R I A L D R O P C A B L E J A C K E T • Pass clamp test requested by end customer • Strong UV resistance & mechanical performance • Excellent processing • Good fire performance to pass CPR class Cca / Dca • Low shrinkage (< 1%) • Exceeded material fire performance requirements and met all other performance criteria • Simplified supply chain with local manufacture in Europe • Enabled customer to run material at optimum processing conditions by providing support with machine set up ECCOH™ 5978 UV Formulation KEY REQUIREMENTS WHY AVIENT?
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-08/eccoh-5978-uv-case-study-one-pager.pdf
CABLE MANUFACTURER A E R I A L D R O P C A B L E J A C K E T • Pass clamp test requested by end user • Strong UV resistance & mechanical performance • Excellent processing • Good fire performance to pass CPR class Cca / Dca • Low shrinkage (< 1%) • Exceeded material fire performance requirements and met all other performance criteria • Simplified supply chain with local manufacture in Europe • Enabled customer to run material at optimum processing conditions by providing support with machine set up.
https://www.avient.com/sites/default/files/2020-12/stat-tech-fire-alarm-case-study-brief.pdf
AVIENT SOLUTION ELECTRICAL CONDUCTIVITY Avient Corporation 1 LEARN MORE https://www.avient.com/products/engineered-polymer-formulations/conductive-signal-radiation-shielding-formulations/stat-tech-static-dissipative-electrically-conductive-formulations